صدف پارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیپ کا ٹکڑا، شاہکار۔ "یہ زندگی اپنی مبارزت طلبی کے صلے میں ہماری ادبی تنقید کو ایسے بیش قیمت صدف پارے دے جاتی ہے جن کی تب و تاب کو زوال کا اندیشہ نہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ٧١ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'صدف' کے ساتھ فارسی اسم لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٣ء کو "لوحِ محفوظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر